ابنا: ادھر پاکستان نے کہا ہے کہ ہمارا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم اسٹراٹیجک اثاثوں کی حفاظت کرسکتا ہے اور اسے امریکہ یا کسی اور ملک کی مدد کی ضرورت نہيں ہے۔برطانوی اخبار نے امریکی ذرایع کے حوالےسے دعوی کیا ہےکہ اگر شدت پسندوں نے اسامہ بن لادن کی موت کا بدلہ لینے کےلئے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کیا تو امریکہ پاکستان میں اپنی فوجیں اتار دے گا۔ اس اخبار نے یہ بھی دعوی کیا ہےکہ صدر اوباما نے اس منصوبے کی منظوری دےدی ہے۔ اخبار نے لکھا ہےکہ اس منصوبے پر پاکستان کےصدر آصف علی زرداری کی مرضی کے بغیر عمل کیا جائے گا۔ یادرہے امریکہ نے دعوی کیا ہےکہ ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کی کاروائي بھی پاکستان کو بتائے بغیر کی گئي تھی۔ ایبٹ آباد میں امریکی آپریشن پرپاکستانی عوام اور سیاسی پارٹیوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز